• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں ہے، عمران خان

شائع May 13, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ’مجھے جب گولی لگی تھی تو تب توڑ پھوڑ کیوں نہیں ہوئی، اس وقت یہ جلاؤ گھیراؤ کیوں نہیں ہوا، کچھ نہیں ہوا کیونکہ یہ میرا فلسفہ نہیں ہے، اگر پارٹی کو ایک دفعہ خون لگ جاتا ہے، جس طرح ہم کراچی میں پارٹی بنانے لگے تھے تو انہوں نےکہا کہ یہاں پارٹی بنانی ہے تو آپ کو دہشت گرد ونگ بنانا پڑے گا کیونکہ ایم کیو ایم کے پاس دہشت گرد ونگ ہے اور سب نے مسلح لوگوں کو رکھا ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’یہ آج سے 25 سال پرانی بات ہے اور میں نے تب ان کو سمجھایا تھا کہ جس وقت آپ اپنی پارٹی میں مسلح لوگوں کو رکھتے ہیں اس وقت پارٹی کی ساری فطرت بدل جاتی ہے‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025