جی ایچ کیو پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 76 ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 76 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ پولیس نے 264 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں 76 مشتبہ افراد جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ہیں۔










لائیو ٹی وی