• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

خوف کے بت توڑنے کی ضرورت ہے، عمران خان کی کارکنوں کو ہدایت

شائع May 16, 2023 اپ ڈیٹ May 16, 2023 05:58pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ ’خوف کے بت توڑ دیں‘، 23 کروڑ کی قوم کو پولیس کی ہتھکڑی سے نہیں ڈرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب قوم فیصلہ کرتی ہے کہ وہ ظلم برداشت نہیں کرے گی اور آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی اور انتخابات چاہتی ہے تو پھر اس کو کوئی نہیں روک سکتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026