• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

کسی بھی وقت گرفتاری کا خدشہ ہے، عمران خان

شائع May 18, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت پنجاب کی ڈیڈلائن کے اختتام پر کہا ہے کہ انہیں دوبارہ کسی بھی وقت گرفتاری کرنے کا خدشہ موجود ہے۔

ڈوئچے ویلے کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پولیس نے ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر رکھا ہے لیکن گزشتہ رات کی طرح بڑی تعداد نہیں ہے۔

حکومت پنجاب نے گزشتہ روز انہیں 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا تھا کہ زمان پارک میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025