• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

پارٹی کو ایک سال سے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان

شائع May 18, 2023

پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ایک سال سے پارٹی کو اختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن وہ پارٹی اور مضبوط ہوتی جا رہی ہے، ووٹ بینک اور بڑھتا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اب خوف پھیلانا چاہتے، کسی طرح اتنا خوف پھیل جائے، اپنے لوگوں سے بات کی اور سمجھ آئی ہے کہ لوگ اپنے اوپر مشکلات برداشت کرلیتے ہیں لیکن گھر کی عورتوں پر کوئی برداشت نہیں کرتا۔

عمران خان نے کہا کہ مجھے جیل میں جا کر کوئی تکلیف نہیں ہوئی لیکن میری بیوی گھر میں اکیلی تھی اور انہوں نے دو دفعہ دھاوا بول دیا اور دوسری دفعہ نیب اس کو گرفتار کرنے کے لیے آیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے وارنٹ نکالا کہ وہ القادر کی ٹرسٹی ہے جہاں سے تنخواہ بھی نہیں ملتی، عورتوں پر کبھی ایسا نہیں ہوا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025