• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عامر کیانی کے پارٹی چھوڑنے پر بہت افسوس ہے، عمران خان

شائع May 18, 2023

پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کئی لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں، ان میں سے کئی لوگوں کو میں جانتا نہیں ہوں لیکن ایک کے اوپر میرا سب سے زیادہ افسوس ہے۔

عمران خان نے خصوصی خطاب میں کہا کہ مجھے عامر کیانی کا جانے کا بڑا افسوس ہوا، وہ ہماری پارٹی کا بہت پرانا تھا اور بڑی جان ماری اور اس کے جانے کا بڑا افسوس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ان پر بہت دباؤ ہے اور ہر کوئی دباؤ نہیں لے سکتا ہے، اپنے لوگوں کو بھی کہتا ہوں ان کو کوئی برا بھلا نہ کہے کیونکہ آج جس طرح کا دباؤ پڑا ہوا ہے اس ملک کی تاریخ میں سیاست دانوں پر ایسا دباؤ نہیں پڑا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025