• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

شائع May 22, 2023

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر انسانی حقوق و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

شیریں مزاری کی نظر بنری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سماعت کی۔

عدالت نے شیریں مزاری کی نظر بندی کو کالعرم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025