• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والے 200 سے زائد صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کا دعویٰ

شائع May 24, 2023

کئی صحافتی اداروں نے 9 مئی کے بعد سے صحافیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر حکام کی مذمت کی ہے۔

ہنگامہ آرائی کرنے والے مشتبہ افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن تیز ہونے کے ساتھ ساتھ کئی صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو بھی گرفتار کرلیاگیا کیونکہ سیل فون کی لوکیشن اور فوٹیجز میں ان کی جائے وقوع پر موجودگی ظاہر ہوئی تھی۔

لاہور پریس کلب کے مطابق تقریباً 250 صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز کے دیگر متعلقہ عملے کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا سامنا کرنا پڑا۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025