• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

بارودی ذہن اور دل میں نفرت کی آگ رکھنے والے گمراہ ظالموں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

شائع May 25, 2023

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 9 مئی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بارودی ذہن اور دل میں نفرت کی آگ رکھنے والے گمراہ ظالموں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سوچی سمجھی منظم منصوبہ بندی اور ذہن سازی کے تحت وطن فروش آلہ کاروں کے 9 مئی کو سیاہ جرائم کی چند جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025