• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کو ریڈ لائنز عبور کی گئیں، اب پی ٹی آئی کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

شائع May 25, 2023

پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں تمام ریڈ لائنز کو عبور کیا گیا، اب قانون کے مطابق پی ٹی آئی کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت اگست 2019 کے اقدامات کو واپس نہیں لے گا تب تک نتیجہ خیز مذاکرات ممکن نہیں کیونکہ وہ اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025