• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

ہم آج ان عظیم شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

شائع May 25, 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکریم شہدا کے موقع پر ہم آج ان عظیم شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔

آرمی قبرستان میں یادگار شہدا پر حاضری کے موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے عظیم شہدا نے ملک کی حفاظت کے لیے دشمن سے جنگ لڑی، اپنی جانیں قربان کیں لیکن وطن پر آنچ نہیں آنے دی۔

انہوں نے کہا ان شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ملک محفوط ہےاور محفوظ ترین ہاتھوں میں ہے، انہوں نے راتوں کو جا گ کر کروڑوں پاکستانیوں کو سکون اور امن کی نیند دی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم آج ان عظیم شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025