• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کا بے گناہ سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

شائع May 28, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے 23 ہزار کارکنوں کی فہرست تیار کر لی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ 10 ہزار سے زائد جیلوں میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں، وہ سیاسی کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مجرموں کو جیل میں رکھیں لیکن باقیوں بے گناہ شہریوں کو رہا کریں کیونکہ ان میں سے زیادہ تر 9 مئی کے فسادات کے وقت وہاں موجود ہی نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سیاست کو ختم کر رہی ہے اور یہ جمہوریت لپیٹے کا منصوبہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025