• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

اگر مذاکراتی کمیٹی پی ٹی آئی چھوڑ جائے تو متبادل انتظام ہونا چاہیے، خواجہ آصف

شائع May 30, 2023

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکراتی کمیٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑ جائے تو متبادل انتظام ہونا چاہیے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ضرور پاکستان آئیں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اگر مذاکراتی کمیٹی پی ٹی آئی چھوڑ جائے تو متبادل انتظام ہونا چاہیے، تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹی بنانے کے ساتھ متبادل کمیٹی بھی بنائے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر پابندی کی فوری ضرورت پڑی تو اتحادیوں سے مشورہ بھی کرلیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025