• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنان کو مایوس نہیں ہونے دوں گا، اسد قیصر

شائع June 3, 2023

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنان کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک آڈیو پیغام میں اپنے حامیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے اسد قیصر نے یقین دہانی کروائی کہ میں آپ کو کسی بھی صورت میں مایوس نہیں ہونے دوں گا، میں 3 سے 4 روز میں اپنے گاؤں آؤں گا اور آپ سے ملوں گا، انشاء اللہ کوئی ہمیں تقسیم نہیں کر سکتا۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025