تبو نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں وضاحت کردی تبو کا شمار 1990 سے 2000 کی ٹاپ بولی وڈ ہیروئنز میں ہوتا ہے، ان کی جوڑی اجے دیوگن کے ساتھ سراہی گئی۔
چلاس میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ، 9 مسافر جاں بحق نامعلوم مسلح ملزمان نے نجی کمپنی کے-ٹو موورز کی بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی، واقعے میں 25 مسافر زخمی بھی ہوئے۔
وزیر اعظم کا پی سی بی میں متنازع تقرری کا نوٹس، سلمان بٹ سلیکشن کمیٹی سے برطرف وزیرِ اعظم کی ہدایت پر متنازع تعیناتی کو منسوخ کردیا گیا، سلیکشن کمیٹی میں غیر متنازع اور اچھی شہرت کے حامل سلیکٹرز کو شامل کرنے کی ہدایت۔
پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کے امکانات روشن منظوری مل گئی تو یہ پہلا تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدہ ہوگا جو خلیج تعاون کونسل نے گزشتہ 15 برس کے دوران کسی ملک کے ساتھ کیا ہوگا۔
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
نیوزی لینڈ کے دارالحکومت میں 150 سال بعد کیوی کے ہاں بچوں کی پیدائش کیوی شتر مرغ کے نسل کا پرندہ ہے جو اڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اس کا سائز گھریلو پالتو مرغی جتنا ہوتا ہے۔
میاں بیوی کے درمیان اچھا تعلق قائم نہ ہو تو عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں، طوبیٰ انوار پاکستان کے نامور اسلامک اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ نے پوڈکاسٹ کے دوران ماضی میں آنے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔
اکشے کمار اور گوتم گمبھیر مجھ پر مرتے تھے، میں عرفان پٹھان سے پیار کرتی تھی، پائل گھوش پائل گھوش شوبز شخصیات سمیت دیگر افراد پر ماضی میں بھی الزامات لگا چکی ہیں، انہوں نے 2020 میں فلم ساز انوراگ کشیپ پر بھی ریپ کا الزام عائد کیا تھا۔
لاہور: گرلز کالج کی بس پر فائرنگ کرنے والے چھ ملزمان گرفتار 28 نومبر کو نجی کالج کی بس پر کار سوار ملزمان نے فائرنگ کی تھی، جس میں دو طالبات زخمی ہو گئی تھیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
مائیگرین کے درد پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟ مائیگرین کے حملے کا دورانیہ مختلف افراد میں مختلف ہوتا ہے جوکہ 4 سے 72 گھنٹے تک ہوسکتا ہے۔ عمومی طور پر اس کا دورانیہ 6 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
مائیگرین کے درد پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟ مائیگرین کے حملے کا دورانیہ مختلف افراد میں مختلف ہوتا ہے جوکہ 4 سے 72 گھنٹے تک ہوسکتا ہے۔ عمومی طور پر اس کا دورانیہ 6 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں