• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Ghaza Conflict

غزہ جنگ میں حماس کو تباہ کردیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

شائع October 24, 2023

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج حماس کو تباہ کرے گی۔

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ تنازع کے بعد حماس کی حکومت کے زیر کوئی نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں وقت لگ سکتا ہے۔

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025