• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Ghaza Conflict

غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

شائع October 30, 2023

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے۔

نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک 7 اکتوبر کو حملوں کے دوران حماس کی حراست میں آنے والے 230 سے زائد شہریوں کی رہائی کی کوششوں میں مزید مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مطالبہ کرے کہ گرفتار افراد کو فوری اور غیرمشروط رہا کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025