• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
Live Ghaza Conflict

حماس کی سینئر کمانڈر احمد الغندور کے مارے جانے کی تصدیق

شائع November 26, 2023

حماس نے شمالی غزہ کے انچارج اور اہم کمانڈر کے مارے کی تصدیق کی ہے۔

حماس کے گروپ القسام بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر پوسٹ میں بتایا کہ سینئر کمانڈر شمالی غزہ کے انچارج احمد الغندور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ لڑائی کے دوران تین دیگر اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔

واضح رہے کہ امریکا نے 2017 میں احمد الغندور کو عالمی دہشت گرد قرار دے کر ان پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025