• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

سیالکوٹ: پیٹرول پمپ پر ٹائر شاپ میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

شائع December 21, 2023
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے ٹائر شاپ پر لگی آگ پر قابو پالیا—فائل فوٹو:ڈان نیوز
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے ٹائر شاپ پر لگی آگ پر قابو پالیا—فائل فوٹو:ڈان نیوز

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیٹرول پمپ پر موجود ٹائر شاپ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ سیالکوٹ کے علاقے گوہدپور میں واقع پیٹرول پمپ پر موجود ٹائر شاپ میں لگی۔

حکام کے مطابق آگ لگنے سے ٹائر شاپ پر کام کرنے والا 18سالہ ملازم جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے ٹائر شاپ پر لگی آگ پر قابو پالیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025