• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

شائع December 25, 2023
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ترجمان ریسکیو کے مطابق 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے 2 افراد اور زخمیوں کا تعلق کرسچن کمیونٹی سے ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025