• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C

کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

شائع December 26, 2023
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی میں کورنگی کے علاقے ضیاکالونی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت کے شواہد نہیں ملے، دکاندار کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ ملزمان نے مقتول کو تین سے چار گولیاں ماریں،کرائم سین یونٹ طلب کر لیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025