• KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.3°C
  • ISB: Clear 24.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.3°C
  • ISB: Clear 24.5°C

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

شائع January 4, 2024 اپ ڈیٹ January 4, 2024 12:47pm
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیر مملکت شبیر قریشی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مظفرگڑھ کے شبیر قریشی کو ملتان ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، شبیر قریشی اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے لیے پہنچے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026