• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

لاہور ائیرپورٹ پر دھند کی شدت برقرار، فضائی آپریشن جزوی طور پر متاثر

شائع January 7, 2024
جدہ سے آنے والی پرواز پی اے 471 اور پی کے 840 کی آمد بھی تاخیر کا شکار ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
جدہ سے آنے والی پرواز پی اے 471 اور پی کے 840 کی آمد بھی تاخیر کا شکار ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی

لاہور ائیرپورٹ پر دھند کی شدت برقرار ہے جس کے باعث فضائی آپریشن جزوی طور پر متاثر ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق دمام سے جانے والی پرواز ایکس وائی 884 جبکہ مشہد جانے والی پرواز ایچ ایچ 7208 بھی تاخیر کا شکار ہے۔

پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز پی کے 747 کی روانگی میں 3 گھنٹے کی تاخیر جبکہ مشہد سے لاہور آنے والی پرواز ایچ ایچ 7207 کی آمد میں 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

جدہ سے آنے والی پرواز پی اے 471 اور پی کے 840 کی آمد بھی تاخیر کا شکار ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025