سونے کی قیمت میں کمی آ گئی

شائع January 8, 2024
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 19سو روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے پر آ گئی ہے۔

10 گرام سونا 1629 روپے سستاہوکر ایک لاکھ85 ہزار 271روپے کا ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026