راولپنڈی: پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے پولیس اہلکار زخمی
راولپنڈی کے تھانہ دھمیال میں تعینات پولیس اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے زخمی ہوگئے۔
ڈان نیوز کے مطابق پولیس اہلکار اسامہ اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوئے، جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق اہلکار اسامہ کے پیٹ میں گولی لگی ہے۔











لائیو ٹی وی