• KHI: Partly Cloudy 15.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.6°C
  • ISB: Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 15.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.6°C
  • ISB: Cloudy 14.8°C

ساہیوال: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 40 کلوگرام ملاوٹی دیسی گھی تلف

شائع January 11, 2024
—فائل فوٹو: پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ
—فائل فوٹو: پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ

ساہیوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کے دوران 40 کلوگرام ملاوٹی دیسی گھی تلف کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق دیسی گھی بنانے والے یونٹ ٹیسٹ کے دوران گھی میں قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی، سیمپل فیل ہونے پر 40 کلوگرام غیر معیاری دیسی گھی تلف کردیا گیا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ دوران کارروائی ڈیری پروڈکشن یونٹ کے مالک پر جرمانہ عائد کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025