• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Election 2024

شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو فساد اور ہنگامے ہوں گے،سراج الحق

شائع February 3, 2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو فساد اور ہنگامے ہوں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق سراج الحق نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان خدشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلیشمنٹ کو ساتھ بیٹھانے کا عزم بھی کیا ہے جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف کو کسی بھی قسم کا مشورہ دینے سے گریز کیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025