• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
Live Election 2024

مسلم لیگ (ن) سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو

شائع February 5, 2024

سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوسکتا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکا‘ سے خصوصی گفتگو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ میرے لیے مسلم لیگ (ن) سے اتحاد کی طرف جانا بہت مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ووٹ کو عزت دلوانے والی مسلم لیگ (ن) نہیں رہی، یہ آئی جے آئی والی اور امیرالمومنین بننے کا خواب دیکھنے والی مسلم لیگ (ن) ہے، ان کے ساتھ ہمارا چلنا بہت مشکل بن گیا ہے۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025