• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

الیکشن سے چند گھنٹے پہلے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، شہباز شریف

شائع February 7, 2024

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھماکوں میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن سے چند گھنٹے پہلے یہ بزدلانہ دہشت گردی کے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دیں۔ آمین

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025