• KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
Live Election 2024

کراچی کا عباسی شہید ہسپتال عملہ نہ ہونے کے باعث بند

شائع February 7, 2024

کراچی کے تیسرے بڑے ہسپتال عباسی شہید کو عملہ نہ ہونے باعث بند کردیا گیا ہے کیونکہ ہسپتال کا عملہ الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ہے۔

عباسی شہید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نسیم نے کہا کہ میرے پاس کوئی اسٹاف نہیں اس لیے ہسپتال کا نظام چلانا ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ عباسی شہید ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز، آئی سی یو کنسلٹنٹ سمیت او ٹی ٹیکنیشن بھی الیکشن ڈیوٹی انجام دیں گے کیونکہ ایم ایس سمیت 750سے زائدعملہ الیکشن ڈیوٹی پر تعینات ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025