• KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C

کراچی: لانڈھی نمبر 5 کے پولنگ اسٹیشن میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، بیلٹ باکس بھی توڑ ڈالے

شائع February 8, 2024

کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 5 کے پولنگ اسٹیشن میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کی، حملہ آوروں نے بیلٹ پیپرز پھاڑ دیے جبکہ بیلٹ باکس بھی توڑ ڈالے۔

بیلٹ باکس توڑنے کے باعث ووٹرز کی جانب سے کاسٹ کیے گئے بکھر گئے۔

علاقے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025