• KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live Election 2024

سعید غنی کا کراچی کے حلقہ پی ایس 105 میں بیلٹ پیپرز چھینے جانے کا دعویٰ

شائع February 8, 2024

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان اللہ مروت کے کارکنوں نے کراچی کے پی ایس 105 میں شہید بینظیر بھٹو گرلز کالج میں بیلٹ پیپرز کی چار کتابیں چھین لی ہیں۔

ایکس پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ غنڈوں نے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرنے کے بعد ووٹوں کی گنتی روک دی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025