• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2024

کراچی: این اے 238 کے نتائج سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

شائع February 10, 2024

کراچی کے حلقہ این اے 238 کے نتائج کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ نے بیرسٹر علی طاہر کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ فارم 45 کے مطابق حلیم عادل شیخ نے حلقے سے 71 ہزار ووٹ لیے تھے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ فارم 47 میں نتائج تبدیل کرکے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے امیدوار کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025