• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
Live Election 2024

’کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور‘ جماعت اسلامی کا شہر کے 8 مقامات پر احتجاج کا اعلان

شائع February 11, 2024

جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلی کے خلاف کراچی شہر کے 8 بڑے مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا منظور نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025