Live Election 2024

چوہدری شجاعت حسین مشکل وقت کے ساتھی ہیں، اعجاز الحق

شائع February 14, 2024 اپ ڈیٹ February 14, 2024 02:00pm

سربراہ پاکستان مسلم لیگ ضیا اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ ہماری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں ہے، ملک مشکل وقت سے گزر رہا ہے لہٰذا ہمیں ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم مل کر ملک کی خدمت کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026