• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2024

بہاولنگر: پی پی۔238 سے منتخب آزاد رکن میاں انعام باری پیپلزپارٹی میں شامل

شائع February 20, 2024

صوبہ پنجاب کے علاقے بہاولنگر میں صوبائی اسمبلی کی نشست سے منتخب امیدوار نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

بہاولنگر میں پی پی۔238 سے نومنتخب آزاد رکن میاں انعام باری پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

میاں انعام باری نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔

اس موقع پر صدر پیپلزپارٹی کے جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی موجود تھے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025