• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

صدر استحکام پاکستان پارٹی کی مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع February 26, 2024

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہے مریم نواز ملک کے سب سے بڑے صوبے کو بہتر انداز میں چلائیں گی، استحکام پاکستان پارٹی وفاق اور پنجاب میں حکومت کا غیر مشروط ساتھ دے گی۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح ہونا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025