• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس

شائع February 27, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس جاتی امرا میں جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پنجاب کابینہ بنانے کے لیے مختلف ناموں پر غوروخوض کیا جا رہا ہے، اجلاس میں وزیراطلاعات، وزیرخزانہ اور خوراک کے ناموں پر بھی غور کیا جائےگا۔

ذرائع نے کہا کہ ایوب گادھی، خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق، ذکیہ شاہنواز کووزارتیں دیے جانے کاامکان ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025