• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Election 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا

شائع February 29, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ’ڈان نیوز‘ کے مطابق گزشتہ شب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج 29 فروری کو طلب کرنے کی منظوری دے دی تھی۔

قبل ازیں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایوان زیریں کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔

آج نئی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025