• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Election 2024

سردار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے

شائع February 29, 2024

16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے دوران رہنما مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

سیکریٹری قومی اسمبلی نے ایوان کے اندر ہی کاغذات نامزدگی وصول کیے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025