Live Election 2024

بطور اسپیکر زندگی کا تاریخی موقع ارکان سے حلف اٹھانا تھا، راجا پرویز اشرف

شائع March 1, 2024 اپ ڈیٹ March 1, 2024 02:41pm

سبکدوش ہونے والے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بطور اسپیکر زندگی کا تاریخی موقع ارکان سے حلف اٹھانا تھا۔

انہوں نے اجلاس کی صدارت کے دوران کہا کہ بطور اسپیکر فرائض احسن طریقے سے انجام دینےکی کوشش کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ کوشش رہی، کہ ارکان کی معاونت کےلیے ہر وقت موجود رہوں، تمام پارلیمانی و سیاسی قیادت کا بھی مشکور ہوں۔

راجا پرویز اشرف نے کہا کہ کوشش رہی کہ ارکان کی معاونت کیلئےہروقت موجود رہوں، تمام پارلیمانی و سیاسی قیادت کا بھی مشکور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نومنتخب اسپیکر ایاز صادق کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026