• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Election 2024

عوامی نیشنل پارٹی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

شائع March 2, 2024

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے صدارتی انتخاب میں آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں سابق صدر سے عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، ساتھ ہی اے این پی نے صدارتی انتخاب میں آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025