• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Election 2024

مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شائع March 2, 2024

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وہ کل کورنگی میں جے یو آئی(ف) سندھ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جے یو آئی(ف) سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے بتایا کہ سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو اور دیگر رہنماؤں نے کراچی پہنچنے پر مولانا فضل الرحمٰن کا استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ کل جے یو آئی(ف) سندھ کے تمام اضلاع کے اراکین اجلاس میںشرکت کریں گے جس میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن اہم خطاب کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025