• KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
Live Election 2024

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا احتجاج

شائع March 3, 2024

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہو گیا۔

اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے احتجاج شروع کردیا اور اسپیکر قومی اسمبلی کے دائس کے سامنے جمع ہوگئے اور شدید نعرے بازی کی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025