• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

چینی صدر اور وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع March 3, 2024

چینی صدر اور وزیر اعظم نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں چینی صدر نے کہا کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، دونوں ممالک مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کا اپگریڈ ورژن بنائیں گے، دونوں ممالک مل کر اپنے عوام کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025