• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

مولانا فضل الرحمٰن سے پرانا تعلق ہے، آصف زرداری ان سے ملاقات کریں گے، یوسف گیلانی

شائع March 4, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سے پرانا تعلق ہے، آصف زرداری خود ان سے ملاقات کریں گے۔

صدارتی انتخاب میں حمایت کے حصول کےلئے پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں جس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر یوسف رضا گیلانی نے مؤقف اختیار کیا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پاس دو بار پہلے بھی گئے ہیں، تعلق پرانا ہے پھر سے جائیں گے اور ووٹ مانگیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہاکہ آصف زرداری صاحب خود بھی مولانا فضل الرحمان سے اس حوالے سے ملاقات کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025