ملتان: پولیس نے جنوبی پنجاب کے صدر معین ریاض، عدنان ڈوگر کو گرفتار کر لیا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر ملتان میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر معین ریاض قریشی اور سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔











لائیو ٹی وی