رکن اسمبلی حافظ فرحت عباس کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ریلی کی قیادت کر رہے تھے کہ پولیس نے ان کی ریلی پر دھاوا بول دیا اور حافظ فرحت عباس کو گرفتار کر لیا











لائیو ٹی وی