نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی، خواجہ سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آپ نے جو اسمبلی میں تماشا دیکھا ہے، جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے۔
خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سگریٹ کے کش لگا رہا ہے، کوئی جوتے لہرا رہا ہے، کوئی گالیاں نکال رہا ہے، پاکستان کی قومی اسمبلی سے آپ نے لنڈا بازار بنا دیا ہے ۔











لائیو ٹی وی