• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C

تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

شائع June 6, 2024
تحریک انصاف نے اتوار کے روز موچی گیٹ لاہور میں کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے — فائل فوٹو: ڈان
تحریک انصاف نے اتوار کے روز موچی گیٹ لاہور میں کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے — فائل فوٹو: ڈان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی اور پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کر کنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ورکر کنونشن کی اجازت نہ ملی سکی۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنونشن کے لیے عدالت میں رٹ دائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کرکنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

تحریک انصاف نے اتوار کے روز موچی گیٹ لاہور میں کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025